SUNDAY SCHOOL CHILDREN MOVIE DAY
بچوں کے لیے جولائی کے مہینے سے سنڈے اسکول مووی
ڈے کا اہتمام کیاجارہا ہے جو مہینے میں دو مرتبہ ہوگا ۔ جس میں ان کو کوئی مسیحی
فلم یا اینیمیٹڈ بچوں کی مووی دکھائی جائے گی۔ اس کا مقصد بچوں کو تیار کرنا کہ وہ
مسیح کے نقش قدم پر چلیں۔


No comments:
Post a Comment
You are most welcome to feel free to comments. That will be appreciated and will encourage us.