Wednesday, July 31, 2019

Pastor Pervaiz Lazer delivered a great message
پاسٹر پرویز لعزر کا پُر  جوش  استقبال 


21  جولائی  بروز اتوار سال  2019   کو پاسٹر پرویز لعزر بائبل بپٹسٹ چرچ میں تشریف لائے اور ان کا پُر جوش استقبال جس کے بعد خدائے بزرگ و بر تر نے ان کو اپنی خدمت کے لیے کلام خدا کو لوگوں تک پہنچانے کا موقع دیا۔ ان کے کلام سے جو خدا نے اپنے بندہ کی معرفت کیا بہت سارے لوگوں نے برکت پائی۔   خدا ہمیشہ اپنے بندہ کو اپنی خدمت اور کام کے لیے اسی طرح استعمال کرتارہے۔۔۔آمین


Praise God for His great servant Rev. Pastor Pervaiz Lazer who was invited to come and preach in Bible Baptist Church on 21st July 2019. He preached a great message and all the church people were so blessed by the Lord's message. We pray for the bound servent of God that God bless him and he always give glory to God almighty...... Amen

Thursday, July 18, 2019

gospel singer Nadeem Ghafoor and Ishban



Great performance of a gospel singer Nadeem Ghafoor and Ishban playing wonderfully on Tabla. a filled spiritual night with God's praise..... amen


گاسپل سنگر ندیم غفور کے ساتھ خوبصورت شام جس سے انکی کمال آواز نے سننے والوں کے دلوں کو چھو لیا۔ اور خداوند کی حضوری کا مسح اور اشبان وکٹر کی شاندار اور حیرت انگیز  طبلہ پر کارکردگی۔۔۔۔۔

خدا کی تعریف کے ساتھ بھرا ہوا روحانی رات ..... آمین